گوجرخان: صندل روڈ پر چوری کی واردات شہری کا قیمتی الیکٹرانکس سامان غائب

صندل روڈ گوجرخان میں نامعلوم چور شہری کے گھر سے قیمتی الیکٹرانکس سامان چرا کر فرار ہو گئے۔
متاثرہ شہری کی اطلاع پر 15 پر کال کی گئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہےمزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں