کہوٹہ:مٹور کے رہائشی نوجوان کی مبینہ خودکشی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ مٹور،قتل یا خودکشی پولیس تفتیش میں مصروف کہوٹہ مٹور ، 28 سالہ نوجوان باسط ولد شبیر ساکن مٹور نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ، پولیس جائے وقوعہ پر روانہ ، نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکشی بتائی جا رہی ہے پولیس کی تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آ سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں