کھلاڑی ہو جائیں تیار،حکومت کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان  نے23کھیلوں کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔

  تفصیلات کے مطابق چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے  ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  آئندہ برس نیشنل گیمز کررہے ہیں جس سے اولمپکس کے لیے کھلاڑی نکلیں گے۔

  کسی بھی معاشرے کے لیے صحت مندمعاشرے کےلیے کھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے۔