کوٹلی ستیاں(نمائندہ پنڈی پوسٹ) کوٹلی ستیاں مین سٹاپ پر سلنڈر کا دھماکہ جس کے نتیجے میں 4 مرد اور ایک خاتون زخمی ہو گئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی امداد جاری ہے
اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں نے ہسپتال کا وزٹ کیا اور شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کیا جارہا ہے