کلرسیداں‘اغوا کیس کے نامزد ملزم کو رہائی کا حکم 144

کلرسیداں ،منشیات فروش گرفتار ایک کلو سے ذائد چرس برآمد

کلر سیداں (نمائندہ پنڈئ پوسٹ )کلرسیداں پولیس نے ملزم ولی اللہ سے 01کلو350گرام چرس برآمد کرلی زرائع کے مطابق ملزم تھانہ روات کی حدود موہڑہ بنی شاہ کا رہائشی ہے مزکورہ ملزم کا والد ملک ظہیر اور اس کا بیٹا ولی ظہیر دونوں باپ بیٹا ,منشیات بیچتے ہیں اورچوریاں کرتے ہیں ملک ظہیر لوگوں کے گھروں و بالخصوص لوگوں کی عزتوں پر نظر رکھ کر انہیں تںگ کرتا ہے زرائع کے مطابق مزکورہ باپ بیٹا متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں تاہم روات پولیس کی پراسرارخاموشی سوالات کو جنم دے رہی ہے زرائع کے مطابق مزکورہ ملزم ولی ظہیر چند روز قبل پولیس نے اٹھایا تھا اس اے اسلحہ سمیت بھاری مقدار مِیں ممشیات برآمد کی تھی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں