کلر سیداں روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم3افراد شدید زخمی

سردار مارکیٹ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلر سیداں روڈ ساگری سٹاپ پر دوگاڑیوں میں تصادم تین افراد شدید زخمی‘ تفصیلات کے مطابق ساگری سٹاپ پر کار اور سوزوکی کے درمیان تصادم سے تین نامعلوم افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو 1122نے ہسپتال شفٹ کر دیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں