کاک پل پر دو آئل ٹینکرز الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی.اطلاعات کے مطابق واقعہ میں خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا.آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا.اسلام آباد پولیس نے ایریا کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا.آگ پر قابو پایا جا چکا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے
483