(حسام افراز عباسی)
کاروبار سچائی اور ایمانداری سے کیا جائےاور گاہگ سے ادب کے ساتھ پیش آناا چاہیے اور
گاہک کی ضرورت اور اطمینان کو اولین ترجیح دی جائے۔اور اسے مطمئن کیا جائے ۔
اچھی اور معیاری چیز یا سروس فراہم کی جائےجس سے گاہگ کو تسلی ہو۔
نہ بہت زیادہ، نہ بہت کم ،قیمت مناسب رکھی جائےجس سے گاہگ خوش ہو ۔
جو وعدہ کیا جائے، اسے پورا کیا جائے۔اس میں اپنا ہی فاہدہ ہے ۔
کاروبار شروع کرنے سے پہلے اور دورانِ کاروبار میں صیح منصوبہ بندی ہو۔
کاروبار میں جتنی محنت کی جائے اتنا ہی زیادہ فائدہ ہوتا ہے ۔
آمدنی اور اخراجات کا صحیح ریکارڈ رکھا جائے تا کے کوئی مسلہ پر یشانی نہ ہو ۔
قانون کے تحت ٹیکس ادا کیا جائے تا کہ حکومت کی طرف سے کوئی پریشانی نہ ہو۔
وقت کی پابندی سے کاروبار میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
کاروبار کو بڑھانے کے لیے اخراجات پر آپ کو گہری نظر ڈالنی ہو گی جس سے آمدن میں اضافہ ہو گا۔
حلال کمائی کاروبار کے اصول کے مطابق اپنی آمدنی میں سے ہمیشہ حلال کمائی کے ساتھ اپنا نظام چلائیں ۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.