238

ڈکیتی کے دوران مزاحمت ڈسٹرکٹ سیشن جج قتل

تھانہ روات کے علاقہ بحریہ ٹاون مین آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے ڈسٹرک اینڈ سیشن جج امجد اسحاق ڈکیتی کی مبینہ واردات میں قتل کر دئیے گئے مقتول راولاکوٹ،ہورنہ میرہ سے تعلق رکھتے تھے

،نماز جنازہ آج سکیم تھری راولپنڈی میں ادا کی جائیگی جس کے بعد میت آبائی گاؤں روانہ کی جائے گی وہ راولپنڈی بارکےسابق ممبر بھی رہ ہیں گزشتہ چند سال سے بحریہ ٹاون فیز اٹھ میں رہائش پزیر تھے زرائع کے مطابق ڈکیتی کے دوران زحمی ہونے والے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں