کلرسیداں‘اغوا کیس کے نامزد ملزم کو رہائی کا حکم 106

ڈکیتوں نے قلفیاں بیچنے والوں کو لوٹ لیا

شاہ باغ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کی حدود میں ڈکیتی کی واردات .یوسی بشندوٹ گاؤں اراضی خاص محمد بنارس مرحوم کی دوکان کے سامنے سڑک پر ڈکیتی کی واردات 2 موٹر سائیکل سوار قلفی بیچنے والے شخص سے اسلحہ کی نوک پر نقدی اور موبائل چھین کر فرار واقعہ اج شام 5 بجے پیش آیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں