ڈڈیال (پنڈی پوسٹ نیوز)مہتم جنگلات میرپو ر راجہ یونس خان نے ہمراہ رینج آفسر ڈڈیال راجہ اکرم سبحانی بلاک آفسر چھتر وہ چوہدری خالد حسین صدر تنظیم اجکفاء رینج ڈڈیال محمد رحیم عطاری کٹھاڑ دلاور خان میں راجہ اشفاق خان راجہ طارق شریف راجہ اختر رسول کے بھائی راجہ اتفاق خان کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کر نے ان کی رہائش گا ہ پر تشریف لے گئے انہوں نے مر حوم کی بلندی درجات کا اظہار کیا اور یہ بھی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مر حوم راجہ اتفاق کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کر یں اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کر نے کی ہمت دیں ۔{jcomments on}
133