گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چوہدری محمد ریاض کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔جی ٹی روڈ کالا شاہ کاکو تین ڈاکووں نے سابق صوبائی وزیر دو ساتھیوں سمیت لٹ گیا ، موٹر سائیکل پر سوار تین ڈاکو وں نے اسلحہ کی نوک پر کار سوار سابق وزیر چوہدری محمد ریاض اور ان کے دو ساتھیوں راجہ محمد حمید اور ڈرائیور نعمان احمد کو روکا پولیس۔ ڈاکو ہزاروں روپے کی نقدی 5 موبائل اور پستول چھین کر لے گئے ۔پولیس نے سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا