256

ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر ستر لاکھ نقدی لوٹ کر فرار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی تھانہ مورگاہ کے علاقے گلشن آباد فیس دو گلی نمبر باون میں چند مسلحہ ڈاکو راجہ محمد فیاض الحق جنجوعہ کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انکے گھر داخل ھونے میں کامیاب ہوئے عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا کر ساٹھ سے ستر لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے یاد رہے ڈکیتی دن بارہ ایک بجے کے درمیان ھوئی جب راجہ محمد فیاض الحق جنجوعہ اپنے آبائی علاقے کلرسیداں روڈ پر واقع زرنین فارمیسی پر پہنچے تو گھر والوں نے فون کے ذریعے اطلاع دی کہ گھر میں ڈکیتی ہوئی پولیس ملزمان کو پکڑنے میں تاحال ناکام

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں