راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کنڈیاری سلطان خیل کے علاقہ میں دو دن قبل چیتے کی موجودگی کی خبریں گردش کررہی تھی۔جعمرات کی شب تقریبا نو بجے کے قریب چیتا دارالشفاء کلینک مٹور کے سامنے تندور کے بالکل سامنے آکر کھڑا ہوگیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ تندورکھلا ہوا تھا اور چیتا کچھ دیر کھڑا رہنے کے بعد وہاں سے چلا گیا