چک بیلی روڈ پر ویگو ڈالے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

چک بیلی خان روڈ علاقہ تھانہ روات بھمبلی کے مقام پر ویگو ڈالا اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سے ایک نوجوان جانبحق ہو گیا