223

چوکپنڈوڑی،پولیس چوکی ناک تلے دن دیہاڑے ڈکیتی

چوکپنڈوڑی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) چوکپنڈوڑی،پولیس چوکی کی ناک تلے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو سیلز مین سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق شاہ باغ ڈھوک عزیزال کے رہائشی رضا نامی نوجوان جو موٹرسائیکل پر کھانے پینے کی اشیاء سپلائی کر ریا تھا چوکپنڈوڑی نئی آیادی میں نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر دس ہزار نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے اہلیانِ علاقہ پولیس چوکی کے عقب میں دن دیہاڑے وارداتوں میں اضافے پر سراپا احتجاج بن گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں