172

چوآخالصہ‘غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی بلڈنگ سیل

چوآخالصہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چیف آفیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اختر نے ہمراہ انفورسمنٹ انسپکٹر امجد ربانی چوآخالصہ کے مقام پر غیر قانونی تعمیر کرنے پر موقع پر کام بند کراونے کے ساتھ ایک بلڈنگ کو سیل کر دیااوراس دوران چیف آفیسر بلدیہ نے یوسف مارٹ موہڑہ نگڑیال ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر سیل کرتے ہوئے متعدد دکانداروں اور سبزی فروٹ شاپ کو جرمانے بھی عائد کیے چیف آفیسر بلدیہ نے کہا کہ ہر دکاندار ریٹ لسٹ آویزاں کرے ورنہ سخت کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی آرکا اندراج بھی کروایا جا ئیگا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں