پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی،13 جواری گرفتار

تھانہ آر اے بازار پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 13جوار یوں کو گرفتارکرکے داؤ پر لگی رقم 25ہزار روپے، 6موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے، جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔