پنڈی پوسٹ کے نئے دفتر کا افتتاح

عبدالخطیب چوہدری کی ادارت میں شائع ہونے والے ہفت روزہ  “پنڈی پوسٹ “کے نئے دفتر کا افتتاح ہوا۔ شاہ باغ کلر سیداں  روڈ پر ٹیالہ سی این جی کے قریب مارکیٹ میں نیو آفس کی افتتاحی تقریب میں دوست احباب، صحافیوں اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی