پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 2500 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

پنجاب اور اسلام آباد فوڈ اتھارٹیز نے لہتراڑ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 2500 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا اور ڈیری یونٹ سیل کر کے فریزرز قبضے میں لے لیے۔ لیبارٹری رپورٹ میں دودھ میں مضر اجزاء کی ملاوٹ ثابت ہوئی۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.