لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
پنجاب بھر کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر (گیارہویں جماعت) کے سال 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیئے ہیں۔