ٹیکسلا سی سی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم ہلاک

سب انسپکٹر ثاقب خان کی سربراہی میں CCD ٹیکسلا کی کامیاب کاروائی جس میں عالم زیب ولد عبدالمالک جو کہ سکنہ جاوید ٹاؤن لنک روڈ پشاور کا رہائشی تھا اور پولیس کو ڈکیتی سمیت متعدد کار چوری کی  وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس کیساتھ ہونے والی فائرنگ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کا فائر لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں