راولپنڈی ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، ٹرانسجینڈر سے زیادتی کرنےوالے03ملزمان گرفتار، ملزمان عثمان ,مجتبی اور یاسر نے برتھ ڈے پارٹی کے بہانے گھر لے جاکر زیادتیکا نشانہ بنایا، ائیرپورٹ پولیس نے متاثرہ ٹرانسجینڈر کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکےتینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، متاثرہ ٹرانسجینڈر کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،ایس ایچ اوملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہارمعاشرہ کے کمزور و محروم طبقات سے زیادتی، تشدداور استحصال ناقابل برداشت ہے، ایس پی پوٹھوہارترجمان راولپنڈی پولیس راولپنڈی
139