اسلام آباد (سردار آفتاب اقبال ) وزیراعظم کی متاثرین کی مدد کیلئےوفاقی اداروں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت
مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی،کوئی صوبائی حکومت نہیں،وزیراعظم
یہ سیاست کا نہیں، خدمت اور لوگوں کےدکھوں پرمرہم رکھنے کا وقت ہے،وزیرِاعظم
وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا،متاثرین کی مالی مدد کا اعلان
وزارت خزانہ این ڈی ایم اے کو ضروری وسائل فراہم کرے،وزیراعظم کی ہدایت
