اسلام آباد (سردار آفتاب اقبال)وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے۔
اعلان کے بعد سرکاری و نجی شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں ملازمین کوایک ساتھ دو چھٹیاں (ہفتہ ، اتوار) ہونگی۔
