وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے افراد باہم معزوری کے لیے معاون آلات تقسیم

تقریب کی صدارت سابق چیرمین و سیاسی راہنما ملک ریاض الدین آف ملہووالی نے کی۔

دیگر مہمان گرامی میں ہیومن رائٹس آرگنایزیشن کی چیرمین محترمہ طاہرہ اعجاز، محمد عرفان ،سوشل ویلفیر ایسوسی ایشن گڑیالہ کے صدر ملک بشیر احمد ،مسلم لیگ (ن )کے نائب صدر عبد اللہ خان، تاجر راہنماء کاشف الیاس اور الماس خان شامل تھے۔

مسلم لیگ (ن) اٹک کے نائب میں عبید اللہ خان نے کہا کہ
وزیر اعلی روزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تمام اقدامات سے میرٹ پر نلا امتیاز عوام کو فائدہ ہو رہا ہے جس سے مسلم کا گراف عوام میں بلند ہو رہا ہے۔

ملک ریاض الدین کہا معاون آلات کی تقسیم حکومت پنجاب کا احسن قدم ہے۔اس سے خصوصی افرادروز مرہ معاملات میں آسانی پیدا ہوگی۔کسی کے دروازے پر جانے کی ضرورت نہیں ایپ پر آئیں اور مستحق کو فائدہ پہچائیں۔

ہیومن رائٹس آرگنا ئیزیشن کی چیئر پرسن طاہرہ اعجاز نے کہا
ور پر علی پنجاب نے معاون آرات کی تقسیم کے پروگرام سے ثابت کر دیا کہ خصوصی افراد قابل احترام طبقہ ہے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر عارف صدیقی نے کہا کہ تقسیم کےدوسرے مرحلے ( 47) افراد میں خصوصی حالات تقسیم کیے گئے وزیراعلی پنجاب کے تمام اقدامات پر میرٹ پر عمل درامد ہونے سے عوامی رائے تیزی سے حکومت کے حق میں تیزی سے ہموار ہو رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں