نیلم (رپورٹ) – مظفرآباد سے اپر نیلم اپنی بہن کے گھر سیرو تفریح کے لیے آنے والا طالبعلم دانش ولد عبدالطیف آج افسوسناک حادثے کا شکار ہو گیا۔
دانش اپنے عزیزوں کے ساتھ سیاحتی مقام کیرن گیا ہوا تھا
نہاتے ہوئے ایک تالاب میں ڈوب گیا
مقامی افراد اور ریسکیو ٹیم نے فوری کوشش کی مگر جانبر نہ ہو سکا
حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر طرف غم کی فضا چھا گئی۔