238

میٹروبس سروس ضروری مرمت کے بعد بحال

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بحال ہو گئی ہے۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد ٹریک مرمت کے باعث بند کیا گیا تھا۔

میٹرو بس انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ میٹرو بس سروس مکمل بحال ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں