150

مہنگائی کیخلاف احتجاج کیلئے اعلان کرنے پر مقدمہ درج

کہوٹہ (سہیل ستی،نمائندہ پنڈی پوسٹ) کہوٹہ کلر چوک میں آج مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے اور حکومت کے خلاف جلوس نکالنے کے لیے گاڑی پہ سپیکر لگا کر اعلانات کرنے پہ سوزوکی گاڑی نمبری 3300آر آئی این کے ڈرائیور عنصر محمود سکنہ علیوٹ کےخلاف پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں