رات کو منہ صاف کریں اور ادراک کا ایک انچ کا ٹکڑا منہ میں چبا ئیں اور کوشش کریں یہ رس ایک منٹ منہ میں رہے اسکے بعد پانی نہ پییں اور بس۔صبح دیکھیں کوئی بونام کی چیز نہیں پائیں گے اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کرلیں تو تمام دن منہ کی بو آپکے قریب بھی نہیں بھٹکے گی اور آپکا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہوگا۔(سردار صفوان تاج‘موہڑہ بھٹاں)
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.