مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) مندرہ دو موٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی راولپنڈی کی علاقے مندرہ میں روڈ ٹریفک حادثہ،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،ایک شخص جانبحق، دو شدید زخمی، ہسپتال منتقل، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا،عینی شاہدین کے مطابق حادثہ دو موٹر سائیکل کے آپس میں ٹکرانے سے پیش آیا.
![](https://pindipost.pk/wp-content/uploads/2022/05/mandra-bazar.jpg)