ممتاز روحانی شخصیت پیر خضر حسین وفات پا گئے

ممتاز روحانی، سماجی و سیاسی شخصیت پیر سید خضر حسین شاہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے،ان کی نماز جنازہ آج پیر دن 3.30

بجے لٹوری سیداں نزد مٹور تحصیل کہوٹہ میں ادا کی جائے گی،سوگواران میں سید سبطین شاہ (بیٹا) کرنل ریٹائرڈ سید سخاوت حسین شاہ، بریگیڈیر سید فوادالحسن، سید طاہر حسین شاہ ریٹائرڈ تحصیلدار و راجہ حمید احمد سلیم سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی شامل ہیں۔