کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ حسن اختر ایڈووکیٹ وفات پا گئے مرحوم کی سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی تفصیلات کے مطابق کلرسیداں بار کونسل کے سینئر ممبر راجہ حسن اختر ایڈووکیٹ وفات پا گئے مرحوم پی ٹی آئی کے بانی ممبران میں شامل ہوتے ہیں راجہ حسن اختر ایڈووکیٹ نے تعلیم کے شعبے میں جو کام کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔معروف سماجی شخصیت راجہ حسن اختر ایڈووکیٹ وفات پا گئے