معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید کی، مریم نواز شریف
پختونخواہ پر مشکل وقت آیا تو میں بیرون ملک تھی لیکن میں نے وزیراعلی گنڈاپور کو کال کر کے تعاون کا کہا لیکن انھوں نے میرا شکریہ ادا کیا، مریم نواز شریف
مجھے کہا گیا بیرون ملک سے امداد مانگیں، بھئی جب وسائل ہیں تو امداد کیوں مانگیں، مریم نواز
ایک دن میں تین تین پریس کانفرنسز ہوئیں تنقید کی گئی مگر میں مصلحتاً چپ رہی پر اب نہیں، مریم نواز شریف
رضی دادا نے غیر مشروط معافی مانگی پھر انھیں معافی نہیں دی گئی لیکن اب اگر کسی پنجاب کے شہری کے ساتھ نا انصافی ہوئی تو میں دفاع کرونگی، مریم نواز شریف کا تقریب سے خطاب
