اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ایف آئی اے سائبرکرائم سمیت دیگر سیکیورٹی ادارے متحرک/ انتشاری ٹولہ کے خلاف آپریشن شروع سوشل میڈیا پر مسلح افواج کے خلاف من گھڑت اور فرضی خبریں پھیلانے سمیت شہداء کی توہین میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیا گیا. ایف آئی اے اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے ملزمان کو نشاندہی پر روات اور گوجر خان سے گرفتار کیا. ملزمان کے موبائل فون سے نفرت آمیز پیغامات اور ترمیم شدہ ویڈیوز برآمد کر لی گئی
280