147

مری‘کاراورموٹرسائیکل میں تصادم 1شخص زخمی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)جی ٹی روڈ 22 میل مری کے مقام پرکاراورموٹرسائیکل میں تصاد م ہوا جسکے نتیجے میں ایک 51 سالہ شخص سعیدولد شریف ساکن اسلام آباد زخمی ہوگیاحادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کے ریسکیو اہلکار ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد موقع پر دے دی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں