220

مری‘زمین کے تنازعے پر جھگڑا 6افراد زخمی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گھوڑا گلی لوئر ملوٹ کے مقام پر زمین کے تنازعے پر جھگڑا جس کے نتیجے میں 6 افراد معمولی زخمی ہوگئے واقع کی فون کال پر اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی جبکہ ریسکیوکنٹرول روم نے متعلقہ پولیس سٹیشن کو واقع کی اطلاع بروقت فراہم کردی،ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کوموقع پر ابتدائی طبی امداد ی اور ایک زخمی شخص کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں