اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز)چیف ایگزیکٹیو آئیسکو انجینیر چودھری خالد محمود نے کہا ہے کے مری، نتھیا گلی، گلڈنہ، ایوبیہ اور دیگر پہاڑی مقامات پر ممکنہ برف باری اور شدید موسم کے دوران معزز صارفین کو بجلی کی ترسیل یقینی بنانے اور ان کی بجلی سے متعلقہ شکایات کے فوری ازالے کے لئے افسران و اہلکاروں کو مکمل طور پر الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں مزید کسی بھی ایمرجنسی صورتحال پر بروقت قابو پانے کے لئے متعلقہ دفاتر کو اضافی میٹریل جیسے کے بجلی کی تاریں کھمبے میٹرز اور دیگر فوری طور پر فراھم کرنے کے بھی احکامات جاری کر دئے گئے ہیں فیلڈ افسران ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گئے تا کے ایک اچھے ٹیم ورک کی بدولت معزز صارفین کو بہترین سروسز یقینی بنائی جا سکے۔
اہم خبریں
رمضان المبارک میں قرآن مجید سے جڑنا اور اسے اپنی عملی زندگی میں اختیار کرنا سعادت مند ہونے کی نشانی ہے ، مولانا محمد اعجاز
*اٹک: شکردرہ موڑ کے قریب 20 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا*
پنجاب، انٹرن شپ پروگرام،50 ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست،نیب پر جرمانہ
دیامر،تیزبارش اور لینڈ سلائیڈنگ شاہراہِ قراقرم بند
پھوپھی نے رشتے میں رکاوٹ بننے والی 3 سالہ بھتیجی قتل کرڈالی
رکشہ،موٹر سائیکل کے عید تک چالان نہ کرنے کا فیصلہ
ڈی پی او اٹک اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت یومِ شہادت حضرت علیؓ کے جلوسوں کے حوالے سے اہم اجلاس
حکومت پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شہری و دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ذیشان رفیق
اٹک ۔ قماربازوں کے خلاف کاروائی، 04 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم مالیتی 07 لاکھ 06 ہزار قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج