مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)نواحی علاقہ نیو مری میں ایک مسافر وین کی سواریوں اور ڈارئیور کے مابین لڑائی میں سات افراد زخمی ہو گئے۔اس طرح ملحقہ علاقہ بن بازار میں مسافروں اور ٹیوٹا ہائی ایس ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور کی عدم تعاون اور ناگفتہ رویہ کے نتیجے میں لڑائی،جھگڑا میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کوابتدائی طبی امداددینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیا گیا۔اس گھلی جنگ و جدل میں بعض مسافر شدید زخمی ہوے
302