مری درخت گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

مری ایک اور افسوسناک حادثہ ،موٹر سائیکل سوار درخت گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔ایک موٹر سائیکل سوار (واپڈا ملازم) لورا لنک روڈ سے گھر جا رہا تھا کہ درخت اس کے اوپر گر گیا۔ مری متاثرہ زخمی شخص کی موقع پر موت واقع ہو گئی


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.