مردان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مخالفین نے نمازِجنازہ کے دوران فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق مردان کے تھانہ جبر سرفرازکلے میں جنازہ کے دوران فائرنگ،تنگی چارسدہ کے 3بھائیوں پر مخالفین کی فائرنگ دوسگے بھائی جاں بحق ایک زخمی مقتولین اپنے رشتہ دادکے جنازے میں شرکت کے لئے آئے ہوئے تھے واردات کے بعد ملزمان فرارلاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاواردات مستورات کے تنازعہ پرپیش آئی۔
100