محکمہ وائلڈ لائف کی روات میں کارروائی، شیر برآمد

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)محکمہ وائلڈ لائف نے روات میں ایک کارورائی کےدوران شیر برآمد کر لیا۔شیر نجی سرکس کمپنی سے بازیاب کرایا گیا جو ٹرک میں موجود تھے اس موقع پر وائلڈ لائف ٹیم کے سینئر عہدیداران بھی موجود تھے ۔یاد رہے کہ لاہور میں پالتو شیر کے حملے کے بعد صوبائی حکومت نے پالتو شیر پالنے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا تھا اس دوران صوبہ بھر سے متعدد شیر برآمد کیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں