راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے مزید نئی خوشخبری محکمہ ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں 40 سے 54 فیصد تک کمی کا فیصلہ ایک سے 200 کلومیٹر تک ٹرینوں کے کرائے میں کمی کی گئی، نوٹیفیکیشن لاہور سے راولپنڈی تک چلنے والی ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 100 روپے ہو گیا اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کی گئی کرایوں میں کمی کا اطلاق منگل 21 مئی 2024 سے کر دیا گیا
256