لیموں پانی گردے اور پھیپھڑوں کی صفائی کرتا ہے یہ امراض قلب سے بچاؤ کرتا ہے یہ جسم کے فاسد مادوں کے اثر کو ذائل کرتا ہے یہ سستی متلی یا قے اور سفری امتلا سے بچاؤ کرتا ہے گنے کا رس آنکھوں
گردوں اور معدے کے لئے انتہائی فائد ہ مند ہے یرقان اورمثانوں کی بیماری میں بہت صحت بخش ہے قدرتی شکر میں نامیاتی نمک اور وٹامنز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے وزن بڑھانے کے لئے بھی فائد ے مند ہے۔
(سردار صفوان تاج‘موہڑہ بھٹاں)