راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،تیرہ سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی،مجرم عمران طارق کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی
سزا سنائی گئی واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2022 تھانہ کلر سیداں میں درج کیا گیا تھاٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنادی