اجزا میدہ ایک کلو گھی آدھا کلو قیمہ کلو مرچ سیاہ نمک پیاز لہسن حسب ضرورت ترکیب میدہ میں گھی ملا کر خوب ملئیے اور دودھ سے گوند ھیے ایک کلو قیمہ کو دو پیازہ کی طرح پکائیں تیاری کے بعد مصالحہ تیار کر کے میدہ کی پوریاں بنا کر دو پارہ کر لیجئے اور آدھی پوری بھر کر ایک پوری کے دو سموسے بنا لیجیے اگر میوہ دالنا ہو تو قیمہ کے بجائے کشمش ثابت اخروٹ پشتہ اور با دام کو کوٹ کر بھر لیں۔ (نائلہ ایوب)
205