170

قمر السلام راجہ کا پیف کا چئیرمین مقرر ہونا خوش آئند ہے مرزا ساجد علی

قمر السلام راجہ کا پیف کا چئیرمین مقرر ہوبا پورے پنجاب کیلیئے خوش آئند ہے مرزا ساجد علی
نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب قمر السلام راجہ کا پیف کا چئیرمین مقرر ہوبا پورے پنجاب کیلیئے خوش آئند ہے ان کے سابقہ دور میں پیف نے بین القوامی سطح پر شہرت حاصل کی تھی ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ن مرزا ساجد علی نے پنڈی پوسٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا کہ انجینئر قمرالسلام راجہ کا شمار ماہر تعلیم میں ہوتا ہے ان کی سابقہ اور موجودہ کارکدگی کے پیش نظر ان کو دوبارہ پیف کا چئیرمین لگا دیا گیا ہے مذکورہ ادارہ کو بہتر سے بہترین بنانے میں ان کا بہت بڑا کردادر کارفرما رہا ہے وہ بہت قابل انسان ہیں پیف ان کی سربراہی میں پہلے سے بھی زیادہ ترقی کرے گا اورجس طرح پہلے بین القوامی سطح پر ان کی کارکردگی کو سراہا گیا تھا انشاء اللہ وہ پہلے سے بڑھ کر اپنی کارکدگی کا لوہا منوائیں گے پیف ترقی کرے تو ہمارا ملک ترقی کرے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں