86

فرمان مصطفیﷺ

منافقوں پر نمازیں سب سے بھاری ہیں وہ عشاء کی نماز اور فجر کی نماز ہے اور اگر انہیں معلوم ہوکہ ان میں کیا کچھ ہے تو وہ ضرور حاضر ہوتے خواہ گھسیٹ کر آنا پڑتا (سنن ابن ماجہ)‘(بدر آفتاب‘نوتھیہ)
تم سب مل کرکھانا کھاؤ،ور الگ الگ ہو کر مت کھاؤ اس لیے کہ برکت سب کے ساتھ ملکر کھانے میں ہے (سنن ابن ماجہ: 3287)‘(اکبر علی‘بیول)
جب نماز کی تکبیر کہہ دی جائے تو نماز کے لئے دوڑ تے ہوئے نہ آؤ بلکہ اطمینان وسکون کے ساتھ چلتے ہوئے آؤ تواب جتنی پاؤ اسے پڑھ لو اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کرلو۔(محمد رمضان‘کہوٹہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں