54

عدالت نے منشیات سپلائر کو 9 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس کی موثر پولیسنگ معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی مجرم یاسر حسین کو 9 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی

مجرم سے 1 کلو 454 گرام چرس برآمد ہونے پر روات پولیس نے جنوری 2024 میں گرفتار کیا تھاٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی CPOراولپنڈی سید خالد ہمدانی نےSSPانویسٹی گیشن اورتفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رہینگی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں