یہ سچ ہے کہ عموماً طاقتور اپنے سے کمزور کا استحصال کرتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ ظالم کو ظالم بنانے میں دوسرا بڑا ہاتھ خودمظلوم کا اَپنا ہوتا ہے۔ اگر اِرادہ مصمم ہو، آپس میں اخوُت ہو‘ اللہ پر بھروسا ہو تو تمام تر ناتوانی کے باوجود خوف و جبرکے تسلط سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ (قاسم جمشید‘سرصوبہ شاہ)